سرد موسم میں اور جیسا کہ آج کل موسم ہے وضو کرنے سے ( پانی چاہے گرم ہو یا ٹھنڈا) طبیعت خراب ہو جاتی ہے، میں الرجی کی مریض ہوں اور ڈاکٹری دوائی سے بھی الرجی ہونے کی وجہ سےبار بار انفیکشن ہو کے سانس کا مسئلہ بھی ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے حالت خراب ہو جاتی ہے ایسی صورت حال میں میں کس طرح سے وضو کروں کہ میری نماز کا ناغہ نہ ہو۔ اس لیے میں شدید پریشان ہوں۔
الدر المختار، العلامةعلاءالدين الحصكفي(م:1088هـ) (1/ 233)سعيد
(أو لمرض) يشتد أو يمتد بغلبة ظن أو قول حاذق مسلم
رد المحتار، العلامة ابن عابدين الشامي(م:1252هـ) (1/ 233)سعيد
(قوله أو قول حاذق مسلم) أي إخبار طبيب حاذق مسلم غير ظاهر الفسق، وقيل عدالته شرط شرح المنية
الفتاوى الهندية، لجنةعلماء برئاسة نظام الدين البلخي(1/ 28) دار الفكر
ولو كان يجد الماء إلا أنه مريض يخاف إن استعمل الماء إشتد مرضه أو أبطأ برؤه يتيمم.واللہ اعلم