بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

تعارف مفتیانِ عظام و اساتذہ کرام حفظہم اللہ تعالی

حضرت مولانا مفتی انیس احمدمظاہری صاحب دامت برکاتہم العالیہ

جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور۔انڈیا

:تکمیلِ درس نظامی

۔1983ء/1402ھ

:سنِ تکمیل

مفتی جمیل احمد تھانوی رحمہ اللہ کے پاس فتوی نویسی کی مشق اور ان کے صحبت یافتہ

:تخصص فی الافتاء

شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندہلوی رحمہ اللہ کےصحبت یافتہ اوران سےاجازتِ حدیث

:صحبت واجازتِ حدیث

عظیم دینی درسگا ہوں مثلاً:جامعہ اشرفیہ، دار العلوم الاسلامیہ، دار العلوم مدنیہ رسول پارک، دار العلوم جنوبی افریقہ میں تدریس

:دینی خدمات

:منصب

1. نائب صدر و شیخ الحدیث جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ- چوبرجی- لاہور
2. مفتی دار الافتاء جامعہ ہذا
3. خلیفہ مجاز /جانشین حضرت الحاج حافظ صغیر احمد صاحب وحضرت صوفی اقبال صاحب رحمہما اللہ (حانقاہ احسانیہ چشتیہ )
4. عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چوبر جی یونٹ کے سرپرست
5. رابطہ کمیٹی وفاق المدارس لاہور کے سرپرست

حضرت مفتی افتخار بیگ صاحب رحمۃاللہ علیہ

جامعہ دار العلوم کراچی

:تکمیلِ درس نظامی

۔1996ء/1416ھ

:سنِ تکمیل

جامعہ دار العلوم کراچی

:تخصص فی الافتاء

جامعہ دار العلوم کراچی

:سابق رفیق دار الافتاء ومدرس

کراچی یونیورسٹی

:ایل ایل بی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

:ٹریڈ فنانس کورس

:منصب

1. مفتی دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ -چوبرجی-لاہور
2. استاذ الحدیث جامعہ ہذا
3. مفتی جامعہ اشرفیہ- لاہور
4. مفتی دار الافتاء والارشاد۔ والٹن۔لاہور
5. مفتی ا دارہ النافع-لاہور
6. چرمین شریعہ ایڈوائزری کونسل شبان ویلفئیر فاؤنڈیشن
7. چیرمین شریعہ ایڈوائزری بورڈ الائیڈ بینک-پاکستان
8. حج ، زکوۃ اور قربانی ٹرینر
9. اسلامک بنکنگ ٹرینر

حضرت مفتی عبد الباسط صاحب دامت برکاتہم العالیہ

جامعہ دار العلوم کراچی

:تکمیلِ درس نظامی

۔2003ء/1424ھ

:سنِ تکمیل

جامعہ اشرفیہ لاہور

:تخصص فی الافتاء

جامعہ دار العلوم کراچی

:تمرین فی الافتاء

یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز-لاہور

:ایم فل

جامعۃ الرشید کراچی

:اسلامک بنکنگ کورس

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:حلال فوڈز کورس

شعبہ علوم الحدیث جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:مذاکرہ علوم حدیث

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:تعمیر شخصی کورس

:منصب

1. استاذ الحدیث ومدرس جامعہ ہذا
2. نائب مفتی دار الافتاء جامعہ ہذا
3. مشرف تخصص فی الافتاء جامعہ ہذا
4. حج ، زکوۃ اور قربانی ٹرینر

حضرت مولانا نعمان داؤد صاحب دامت برکاتہم العالیہ

جامعہ دار العلوم کراچی

:تکمیلِ درس نظامی

۔2009ء/1430ھ

:سنِ تکمیل

جامعہ دار العلوم کراچی

:تخصص فی الافتاء

۔2012ء/1433ھ

:سنِ تکمیل

جامعہ دار العلوم کراچی

:تمرین فی الافتاء

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:اسلامک بنکنگ کورس

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:حلال فوڈز کورس

شعبہ علوم الحدیث جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:مذاکرہ علوم حدیث

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:تعمیر شخصی کورس

:منصب

1. استاذ الحدیث ومدرس جامعہ ہذا
2. رفیق دارالافتاء جامعہ ہذا
3. مسئول القسم العربی جا معہ ہذا
4. معلم اللغۃ العربیۃ
5. حج ، زکوۃ اور قربانی ٹرینر
6. خطیب مسجد عرفان- والٹن روڈ- لاہور

حضرت مولانا محمد احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ

جامعہ دار العلوم کراچی

:تکمیلِ درس نظامی

۔2012ء/1433ھ

:سنِ تکمیل

جامعہ اشرفیہ لاہور

:تخصص فی الافتاء

جامعہ دار العلوم کراچی

:تمرین فی الافتاء

جامعہ اشرفیہ -لاہور ،عصر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ-لاہور

:لاء کورسسز ، دوسالہ لاء ڈپلومہ

جامعہ دار العلوم کراچی و جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:اسلامک بنکنگ کورس

پنجاب حلال ڈیولپمنٹ ایجنسی و جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:حلال فوڈز کورس

دار الوعی للدعوۃ والتربیۃ- اسلام آبادو شعبہ علوم الحدیث جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:مذاکرہ علوم حدیث

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:تعمیر شخصی کورس

:منصب

1. استاذ الحدیث ومدرس جامعہ ہذا
2. رفیق وناظم دار الافتاء جامعہ ہذا
3. حج ، زکوۃ اور قربانی ٹرینر
4. معلم اللغۃ العربیۃجامعہ ہذا

مولوی شمس الحق صاحب حفظہ اللہ

جامعہ اشرفیہ لاہور

:تکمیلِ درس نظامی

۔2019ء/1441ھ

:سنِ تکمیل

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ لاہور

:تخصص فی الافتاء

جامعہ دار العلوم کراچی

:تمرین فی الافتاء

:منصب

مسئول ومعاونِ دار الافتاء جامعہ ہذا

استاذ عمیر مزمل صاحب حفظہ اللہ

جامعہ اشرفیہ لاہور

:تکمیلِ درس نظامی

۔2010ء/1431ھ

:سنِ تکمیل

ڈبل میتھ ،سٹیٹ

:گریجویشن

:کمپیوٹر کورسسز

1. A+ سرٹیفکیشن
2. گرافک ڈیزائننگ
3. ویب ڈیولپمینٹ
4. سرچ انجن آپٹمائزیشن
5. سوشل میڈٖیا مارکیٹنگ
6. ویڈیوایڈٹینگ

:منصب

شعبہ آئی-ٹی انچارج جامعہ ہذا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء الاحسان

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ، لاہور

شرعی مسائل میں رہنمائی حاصل کیجیے

اپنے دینی و شرعی مسائل کے حل کے لیے
دارالافتاء کے مستند مفتیانِ کرام سے
رہنمائی حاصل کیجیے۔ اپنا سوال واٹس ایپ
کے ذریعے ارسال فرمائیں۔


واٹس ایپ پر اپنا شرعی سوال ارسال کریں

0309-7759396
قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی رہنمائی