رکوع سے سجدہ میں جاتے ہوئے گھٹنوں پر ہاتھ رکھنےسےدوسرے رکوع کےثبوت کاحکم!
سوال
رکوع سے سجدہ میں جاتے وقت ہاتھ گٹھنوں پر رکھنے سے رکوع ثانی ثابت ہوتاہے یا نہیں ؟
جواب
رکو ع سےسجدہ میں جاتے وقت ہاتھ گھٹنوں پر رکھنےسے رکوع ثانی،ثابت نہیں ہوتا،البتہ،رکوع میں جاتےوقت جھکنا نہیں چاہئے۔
رد المحتار (1/ 497) رشیدیة:
ويخر للسجود قائما مستويا لا منحنيا لئلا يزيد ركوعا آخر ……
التارتار خانیۃ (۲/۳۱۰)
(قوله أو جعل فوقه بيتا إلخ) ظاهره أنه لا فرق بين أن يكون البيت للمسجد أو لا إلا أنه يؤخذ من التعليل أن محل عدم كونه مسجدا فيما إذا لم يكن وقفا على مصالح المسجد وبه صرح في الإسعاف فقال: وإذا كان السرداب أو العلو لمصالح المسجد أو كانا وقفا عليه صار مسجدا. اهـ. شرنبلالية.واللہ اعلم
جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی سرانجام دے رہا ہے
سوال پوچھیں
دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں