بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

اسلامک ہوم فائنانس کی بنیاد شرکت متناقصہ پر ہے

سوال

میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ میزان بینک جو اسلامک ہوم فائنانس دیتا ہے کیا وہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

میزان بینک کے ہوم فائنانس کی بنیاد شرکت متناقصہ ہے یہ جائز ہے۔ بوقت ضرورت اس اسکیم سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ بشرطیکہ آپ کو ان کے شریعہ بورڈ پر اطمینان ہو۔یا معاہدہ اور معاملات کے تمام کاغذات دار الافتاء بھیج کر راہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔
بحوث في قضایا فقهیة معاصرة،المفتي محمد تقی العثمانی (1/253)معارف القرآن
والطريق الثاني للتمويل العقاري يبتنى على أساس الشركة المتناقصة. وإن هذا الطريق يتلخص في نقاط تالية: إن الممول والعميل يشتريان البيت على أساس شركة الملك، فيكون البيت مشاعا بينهما بنسبة حصة الثمن التي… ثم يؤجر الممول حصته من البيت إلى العميل بأجرة شهرية أو سنوية معلومة بينهما… يشتري العميل سهما من هذه السهام بحصة من الثمن… حتى إذا اشترى العميل سهام الممول كلها صار البيت كله مملوكا للعميل، وانتهت الشركة والإجارة معا.واللہ اعلم
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء الاحسان

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ، لاہور

شرعی مسائل میں رہنمائی حاصل کیجیے

اپنے دینی و شرعی مسائل کے حل کے لیے
دارالافتاء کے مستند مفتیانِ کرام سے
رہنمائی حاصل کیجیے۔ اپنا سوال واٹس ایپ
کے ذریعے ارسال فرمائیں۔


واٹس ایپ پر اپنا شرعی سوال ارسال کریں

0309-7759396
قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی رہنمائی