بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

وضو کے دوران ہوا خارج ہوجائے

سوال

وضو کے دوران اگر ہوا خارج ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟ دوبارہ استنجاء کرنا ہوگا یا صرف دوبارہ وضو کرکے نماز ادا کرسکتے ہیں؟

جواب

دوران وضو اگر ہوا خارج ہو تو از سر نو دوبارہ وضو کرنا ہوگا استنجاء کی ضرورت نہیں۔
:الفتاوى الهندية (1/30)بیروت
‌لو ‌ضرب ‌يديه فقبل أن يمسح أحدث لا يجوز المسح بتلك الضربة كما لو أحدث في الوضوء بعد غسل بعض الأعضاء۔
:الاشباہ والنظائر( 670) دارلکتب العربی
الثانیۃ: جنب غسل بدنہ الا رجلیہ او عضو من اعضاء وضوئہ، ثم احدث لم یؤثر الحدث فیما بقی بغیر غسل فیغسلہ عن الجنابۃ مقدما ومؤخر اومتوسطا۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس