بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

کس درخت کی مسواک استعمال کرنا افضل ہے؟

سوال

کونسی مسواک کرنا افضل ہے؟اور آپ ﷺ کس درخت کے مسواک استعمال فرماتے تھے؟

جواب

پیلو کی مسواک کا استعمال پسندیدہ ہے اور آپﷺ سے اس کا استعمال کرنا ثابت ہے ۔
إعلاءالسنن (1/73)دارالفکر
عن ابن مسعود رضی اللہ قال (کنت اجتنی لرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سواکا من أراک… عن أبی خيرۃ الصباحی قال :(كنت فی   الوفد  الذین أتوا  رسول اللہ ﷺ  فزودنا  الأراک نستاک بہ۔
طحطاوی (1//106)رشیدیة کوئتة 
وأفضلہ  الأراک ثم الزیتون۔
مسند أحمد (23/ 345) مؤسسة الرسالة
15147 – حدثنا حسن، حدثنا ابن لهيعة، حدثنا بكر بن سوادة، أن مولى لجابر بن عبد الله أخبره، عن جابر بن عبد الله، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر بهم وهم يجتنون أراكا، فأعطاه رجل جني أراك، فقال: ” لو كنت متوضئا أكلته “۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس