بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

ناپاک جسم پر پاک کپڑے پہننا

سوال

اگر ناپاک جسم پر پاک کپڑے پہنے تو کیا اب یہ کپڑے ناپاک کہلاتے ہیں اگر تھوڑی ہی دیر میں اتار دئیے جائیں تو اسکا جواب جلدی دے دیجئے برائے مہربانی۔

جواب

صورت مسئولہ میں اگر اس کےجسم پر کوئی ظاہری نجاست نہ لگی ہوئی ہو جو کپڑوں کو لگےتو اس صورت میں کپڑے پہننے سے ناپاک نہیں ہونگے لیکن اگر کوئی نجاست جسم سے نکلی اور کپڑوں کو لگ گئی تو کپڑے ناپاک ہو جائیں گے۔
:رد المحتار(1/347)سعید
ولو لف في مبتل بنحو بول، إن ظهر نداوته أو أثره تنجس وإلا لا۔
:رد المحتار(1/347)سعید
ف طاھر فی نجس مبتل ماء ان بحیث وعصر قطر تنجس والا لا۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس