بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

سر پر مہندی لگے رہنے کی صورت میں مسح کرنا

سوال

سر پر مہندی لگی ہو چاہے تازہ ہو یا خشک اس پر مسح کا کیا حکم ہے ؟

جواب

اگر سر پر لگی ہوئی مہندی جسم دار اور جمی ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے پانی بالوں کی تری تک نہ پہنچے تو مسح درست نہیں ،البتہ اگر صرف مہندی کارنگ لگارہ گیا ہو تو ا س پر درست ہے
فتاویٰ الہندیه (1/8) بیروت
وإن كان على رأسها خضاب فمسحت على الخضاب إذا اختلطت البلة بالخضاب وخرجت عن حكم الماء المطلق لا يجوز المسح. كذا في الخلاصة والله أعلم۔
فتاوی التاتارخانیه (1/ 202) فاروقیه
اذا اختضب ومسح براسه عندوضوئه علی خضابه لا یجزیه وان وصل الماء الی شعرہ قال وہو کالمراۃ اذا مسحت علی الوقایة ووصل الماء الی شعرہا وذلک لایجوز۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس