بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

حالت جنابت میں بغیر غسل کے کھانا پینا

سوال

جنابت كے بعد بغير غسل كے سونا يا كهانا  پينا ممنوع ہے؟

جواب

جنبی شخص کےلیے حالت جنابت میں کھانا پینا جائز ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ کھانے پینے سے پہلے کلی کرلے اور ہاتھوں کو دھولے ۔
الفتاوى الهندية  (1/ 16) بيروت
ولا بأس للجنب أن ينام ويعاود أهله قبل أن يتوضأ وإن توضأ فحسن وإن أراد أن يأكل أو يشرب فينبغي أن يتمضمض ويغسل يديه
الفتاویٰ التاتارخانیہ(1/ 292)فاروقیہ
واذا اراد الجنب الاکل فینبغی ان یغسل یدیہ ثم یتمضمض ثم یاکل
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (1/284)بیروت
وإن أراد أن يأكل، أو يشرب فينبغي أن يتمضمض، ويغسل يديه. ثم يأكل، ويشرب، لأن الجنابة حلت الفم فلو شرب قبل أن يتمضمض صار الماء مستعملا فيصير شاربا بالماء المستعمل، ويده لا تخلو عن نجاسة فينبغي أن يغسلها، ثم يأكل

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس