بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

جنگل کے خود رو پودوں پر اُگنے والے پھلوں پر عشر کا حکم

سوال

جنگل کے خود رو پودوں سے جو پھل اتارے جاتے ہیں، ان میں عشر ہوتا ہے یانہیں ؟

جواب

جنگل کے درختوں سے لیے گئےایسے پھل جو کسی کی ملک نہ ہوں اور لینے والے کے لیے مباح ہوں ان پر عشر واجب ہوگا .
الفتاوی لقاضی خان علی ھامش الھندیۃ (1/ 277)رشيدية:
وما يجمع من ثمار الأشجار التي ليست بمملوكة كأشجار الجبال يجب فيها العشر كذا في الظهيرية.
الفتاوى البزازية(1/82)بيروت:
وفي ثمار اشجار الجبال غير المملوكة المباحة يجب العشر.
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس