بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

دو زمینوں کے درمیان مشترک راستے پر درخت لگانا

سوال

دو زمینوں کے درمیان مشترک راستے پر درخت لگانا جائز ہے یا نہیں ؟
تنقیح: کیا دونوں مالک درخت لگانا چاہتے ہیں اور کیا مشترک راستہ مفادِ عامہ کے لیے استعمال ہوتا ہے یا صرف ان دو مالکان کے لیے؟
جوابِ تنقیح: مالکانِ زمین میں سے ایک مالک اپنی زمین کی طرف راستے پہ درخت لگانا چاہتا ہے، جبکہ راستہ ان دونوں کے زیرِ استعمال ہے، عام آمدورفت کے لیے نہیں۔

جواب

مشترکہ زمین پر درخت لگانا

مالکان اپنی مملوکہ زمین پر یا راستے کے کناروں پر باہمی رضامندی کے ساتھ درخت لگا سکتے ہیں، اس بات کا خیال رہے کہ درخت لگانے سے راستے کی آمدورفت میں رکاوٹ پیدا نہ ہو۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس