بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

نرخز(خنثٰی جانور) کی قربانی کاحکم

سوال

نرخز( خنثی جانور) کی قربانی درست ہے؟ مطلب جو نہ گائے ہو نہ بیل،اگر دلیل کے ساتھ جواب دیا جائے تو مہربانی ہوگی۔

جواب

خنثیٰ (وہ جانور جو نہ نر ہو نہ مادہ ) کی قربانی جائز اور درست ہے، البتہ اگر کوئی احتیاط کرے اور خنثیٰ جانور کی بجائے کسی نر یا مادہ جانور کی قربانی کرلے تو بہتر ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں: قربانی کے فضائل ومسائل ،مولانا مفتی عبدالرّؤف سکھروی ۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس