بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

مقتدی کے لیے امام کی اتباع میں سلام کے الفاظ کہنے کا حکم

سوال

کیا نماز کے اختتام پر امام کے ساتھ مقتدی کے لیے بھی “السلام علیکم ورحمتہ اللہ” کے الفاظ کہنے ضروری ہے یا ان کے بغیر بھی نماز ہوجائے گی؟

جواب

مقتدی کے لیے امام کی اتباع میں سلام کے الفاظ کہنا ضروری ہیں ،صرف امام کے سلام پر اکتفا نہ کرے ۔
البحر الرائق (1/ 351)دار الكتاب الاسلامي
(قوله وسلم مع الإمام كالتحريمة عن يمينه ويساره) لما تقدم أن السلام من واجباتها عندنا۔
الدر المختار (1/ 525)دارا لفكر
 ولا يخرج المؤتم بنحو سلام الإمام۔
رد المحتار (1/ 525)
(قوله ولا يخرج المؤتم) أي عن حرمة الصلاة فعليه أن يسلم۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس