بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

دورانِ نماز سامنے گھڑی دیکھنا

سوال

دوران نماز سامنے گھڑی دیکھنا کیسا ہے؟ راہ نمائی فرماکر ثواب دارین حاصل کریں ۔

جواب

نمازی كو چاہیے کہ پوری توجہ نماز کی طرف رکھے اور نماز کی حالت میں گھڑی وغیرہ کی طرف نہ دیکھے اس لیےکہ ایسا کرنا مکروہ ہے ،البتہ نماز ادا ہو جائے گی بشرطیکہ زبان سے کوئی لفظ ادا نہ کیا ہو۔
الطحطاوی علی مراقی الفلاح (341)باب فیما لایفسد الصلاۃ
لو نظر المصلی إلی مکتوب وفھمہ سواء کان قرآنا ،أوغیرہ قصد الاستفھام أولا،وساءالادب ولم تفسد صلاتہ لعدم النظق با لکلام۔
رد المحتار(1/634)سعيد
ولایفسدھا نظرہ الی مکتوب وفھمہ ولو مستفھما۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس