بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

قصر کے لیے 48 کلو میٹر کے سفر کی نیت سے شہر سے نکلنا شرط ہے

سوال

اگر ایک شہر تیس (30) کلومیٹر کے فاصلے پر ہو تو کیا محض شہر تبدیل ہونے سے قصر کی اجازت ہوگی یا 78 کلومیٹر کے سفر کی شرط ہے؟

جواب

محض شہر تبدیل کرنے سے قصر کی اجازت نہ ہوگی اس کےلیے اٹھہتر (78) کلومیٹر کے سفر کی نیت سے سفر کرنا شرط ہے۔
البحر الرائق (2/ 140) دار الكتاب الإسلامي
وذكر الإسبيجابي المقيم إذا قصد مصرا من الأمصار، وهو ما دون مسيرة ثلاثة أيام لا يكون مسافرا۔
الفتاوى الهندية (1/ 152)
 أقل مسافة تتغير فيها الأحكام مسيرة ثلاثة أيام، كذا في التبيين۔۔۔وفرض المسافر في الرباعية ركعتان،كذا في الهداية۔۔
الموسوعة الفقهية الكويتية (36/ 347)علوم اسلاميه،چمن
ولكن جمهور الفقهاء قدروها باعتبار المكان بأربعة برد وهي ثمانية وأربعون ميلا استنادا إلى بعض الآثار۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس