بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

خاتون کااپنےمحرم(نابینابیٹا)کےساتھ حج کرنا

سوال

کیاکوئی خاتون اپنے نابینا بیٹے کے ساتھ حج کے لئے جاسکتی ہے؟

جواب

خاتون کے لئے اپنےعاقل ، بالغ ، دیندار نابینا بیٹے کے ساتھ حج پر جاناجائز ہے۔
إرشادالساری إلی مناسک الملاعلی القاری حسین بن محمد(ص:60)الحقانیة
(الرابع)أی من شرائط الأداء فی خصوص حق النساء (المحرم الأمین)،وهوکل رجل مأمون عاقل بالغ مناکحتها حرام علیه بالتأبید. (دیکھئے معلم الحجاج،مفتی سعیداحمد(ص:84)ادارۃ اسلامیات)
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس