بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

نماز جنازہ جوتے پہن کر یا اتار کر پڑھنا

سوال

نماز جنازہ جوتے پہن کر یا جوتے اتار کر پڑھنا چاہے۔

جواب

اگر جوتا پاک ہو تو جوتا پہن کر نمازِ جنازہ اداکرنا جائز ہے تاہم بہتر یہ ہے کہ زمین پاک ہونے کی صورت میں جوتا اتارکر نمازِ جنازہ اداکی جائے۔
:الطحطاوی (582)رشیدیة کوئٹہ
ولو افترش نعلیہ وقام علیھما جاز ،فلا یضر نجاسۃ ما تحتھما لکن لابد من طھارۃ نعلیہ مما یلی الرجل لا ممایلی الارض۔
:البحر الرائق (2/315) رشیدیة کوئٹہ
ولوقام علی النجاسۃ وفی رجلیہ نعلان لم یجز ،ولو افترش نعلیہ وقام علیھما جاز۔

فتوی نمبر

واللہ اعلم

)

(

متعلقہ فتاوی

21

/

92

darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس