بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

نماز تہجد پڑھتے ہوئے وقت ختم ہوجائے

سوال

نماز تہجد پڑھتے ہوئے ٹائم ختم ہوگیا سلام فجر کے وقت میں پھیرا کیا حکم ہوگا۔ آیا تہجد کی نماز ہوگئی یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسؤلہ میں نماز پڑھنے والے کو چاہیے کہ نماز مکمل کرلے۔ اس طرح تہجد کی نماز ادا ہوجائے گی۔
الفتاوى الهندية (1/59) كتاب الصلوة باب المواقيت
 ومن صلى تطوعا في آخر الليل فلما صلى ركعة طلع الفجر كان الإتمام أفضل لان وقوعه في التطوع بعد الفجر لا عن قصد۔
(كذا في الشامي :كتاب الصلوة باب في الاوقات مکروه (۳۴/۲) رشیدیة)
البحر الرائق (٤٣٩/١) رشيديه
ولو شرع في التطوع قبل طلوع الفجر فلما صلى ركعة طلع الفجر قيل يقطع الصلاة وقيل يتمها۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس