بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

نقصان کا رسک اٹھائے بغیر انویسٹ کرنا

سوال

ایسا کاروبار جس میں کوئی نقصان بندہ کو نہیں جس نے پیسہ انوسٹ کیا ہے بلکہ کمپنی کے ذمہ ہو گا ، بندہ کو بس منافع حاصل ہو گا۔۔ایسا کاروبار کرنا کیسا؟ شریعت کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں ۔

جواب

شرعاً کاروبار میں نقصان کارسک اٹھانا بھی ضروری ہے۔لہٰذاسوال میں ذکرکردہ طریقےسے کاروبارکرنادرست نہیں۔
شرح المجلۃ الاحکام العدلیۃ(1/245)رشیدیۃ
الغرم بالغنم یعنی ان من ینال نفع شی ء یحتمل ضررہ۔
تبيين الحقائق (5/ 521) دارالکتب العلمیۃ
 ويبطل الشرط كشرط الوضيعة على المضارب) أي إن لم يكن مؤديا إلى جهالة الربح لا يفسدها بل يبطل الشرط۔
بدائع الصنائع (6/ 62)دارالکتب العلمیۃ
والوضيعة على قدر المالين متساويا ومتفاضلا؛ لأن الوضيعة اسم لجزء هالك من المال فيتقدر بقدر المال۔
شرح الحموی علی الاشباہ والنظائر(1/335)دارالکتب العلمیۃ
الخراج بالضمان۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس