بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

مسافر شخص کے لیے وطن اصلی میں نماز پڑھنا

سوال

400 کلومیٹر کے فاصلے پر ملازمت کرتاہوں ،3، 4 چھٹیوں پر گھر آتاہوں ،کیا مجھے تین چار دن پوری نماز پڑھنی ہوگی یا قصر پڑھنی ہوگی۔راہ نمائی فرماکر ممنون فرمائیں ۔

جواب

مذکورہ شخص جب بھی اپنے وطن اصلی میں آئے گا تو نماز کو مکمل پڑھے گا۔
:تنویر الابصار(2/121)سعید
من خرج من عمارة موضع إقامته مسيرة ثلاثة أيام ولياليهابالسير الوسط مع الاستراحات المعتادةصلى الفرض الرباعي ركعتين ولوعاصيا بسفره حتى يدخل موضع مقامه أو ينوي إقامة نصف شهر۔
:في الهندية(1/57)بیروت
واذا دخل المسافرمصره اتم الصلاةوان لم ينو الاقامةفيه سواءدخله بنية الاختياراو دخله لقضاء الحاجة۔
:في الهندية(1/57)بیروت
ولا يبطل الوطن الاصلي بانشاءالسفر۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس