بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

محرم کا اپنے یا کسی دوسرے محرم کا حلق کرنا

سوال

ایک سوال کا جواب مطلوب ہے کہ محرم اپنا یا کسی دوسرے محرم کا حلق کر سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب

مناسک کی ادائیگی کے بعد محرم کے لئے خود اپنا اور کسی دوسرے محرم کا حلق کرنا جائز ہے۔
غنیۃ الناسک (173)
ولو  حلق راسہ او   راس غیرہ من حلال او محرم جاز لہ الحلق لم یلزمھا شیئ۔۔
ارشاد الساري(230)
(واذا  حلق)اي المحرم (راسه ) اي راس نفسه (او راس غيره)اي ولو كان محرما(عند جواز التحلل)اي الخروج من الاحرام باداء افعال النسك ( لم يلزمه شيئ)الاولي لم يلزمهما شيئ وهذا حكم يعم كل محرم في كل وقت۔۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس