بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

فون پر بات کرنے والے کو سلام کرنا یا دو افراد کی گفتگو کے دوران سلام کرنا

سوال

جب کوئی شخص فون پر بات کر رہا ہو یاد و آدمی آپس میں گفتگو کر رہے ہوں تو کیا ان کو سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟

جواب

سوال میں ذکر کر دہ دونوں صورتوں میں اگر سلام کرنے والے کو اندازہ ہو کہ مخاطب کی سنجیدہ گفتگو میں خلل ہو گا تو سلام نہ کیا جائے اور اگر اندازہ ہو کہ سلام کرنے سے کوئی تشویش نہ ہو گی تو سلام کرنا جائز ہے۔ واللہ اعلم
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس