بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

صرف پستان بچوں کے منہ میں دینے سے حرمتِ رضاعت کا ثبوت

سوال

ایک بوڑھی خاتون نے اپنے سارے پوتوں، پوتیوں اور نواسوں ، نواسیوں کو بچپن میں ان کو خاموش کرنے کے لیے ان کے منہ میں اپنا پستان دیا کرتی تھی جبکہ اس میں دودھ بھی نہیں ہوتا تھا۔ کیا اس سے حرمت رضاعت ثابت ہوجاتی ہے؟

جواب

اگر واقعتاً سوال میں ذکر کردہ صورت درست ہے اور ان کے بچوں کے حلق میں دودھ نہیں گیا تو اس سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوئی۔
ردالمحتار،العلامة ابن عابدين الشامي(م:1252هـ)  (۴/ ۳۹۲)رشیدیۃ
امرأة كانت تعطي ثديها صبية واشتهر ذلك بينهم ثم تقول لم يكن في ثديي لبن حين ألقمتها ثدي ولم يعلم ذلك إلا من جهتها جاز لابنها أن يتزوج بهذه الصبية
الفتاوی التاتارخانیة،العلامةفرید الدین الدهلوی (م:786هـ) (4/368)فاروقية 
أدخلت المرأة حلمة ثديهافي فم رضيع ولايدري أدخل اللبن في فمه أم لا؟ فإنه لايحرم النكاح
   البحرالرائق،العلامة ابن نجيم المصري(م:970هـ) (3/ 238)دار الكتاب الإسلامي
امرأة كانت تعطي ثديها صبية واشتهر ذلك بينهم ثم تقول لم يكن في ثديي لبن حين ألقمتها ثدي ولا يعلم ذلك الأمر إلا من جهتها جاز لابنها أن يتزوج بهذه الصبية
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء الاحسان

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ، لاہور

شرعی مسائل میں رہنمائی حاصل کیجیے

اپنے دینی و شرعی مسائل کے حل کے لیے
دارالافتاء کے مستند مفتیانِ کرام سے
رہنمائی حاصل کیجیے۔ اپنا سوال واٹس ایپ
کے ذریعے ارسال فرمائیں۔


واٹس ایپ پر اپنا شرعی سوال ارسال کریں

0309-7759396
قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی رہنمائی