بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

شیعہ کی نماز جنازہ ادا کرنے سے نکاح کا حکم

سوال

اگر کسی مسلک والا شخص شیعہ کاجنازہ پڑھے تو اس کا نکاح باطل ہوتاہے یا نہیں ؟ کیوں کہ سناہے کہ شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتاہے؟

جواب

شیعہ کی نماز جنازہ ادا کرنے سےاحتراز کرنا چاہیے البتہ اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا ۔
احکام القرآن للتھانوی(6/ 98) ادارہ اشرف التحقیق. لاہو ر
ومما ینبغی ای یعلم فی ھذا المقام ان الفقہاء ذکرو ا ان الصلوٰۃ لاتجوز علی الکافر بحال وان کان له ولی مسلم :حتی قالو:انه فیمن اشبه علیه انه مومن او کافر لا یصلی علیہ لان الصلوٰۃ علی الکافر لاتجوز بحال وترک الصلوٰۃ علی المومن جائز فی الجملة۔
الدر المختار (2/ 207) سعید
(وشرطها) ستة (إسلام الميت وطهارته)۔
رد المحتار (4/ 237) سعید
أن الرافضي إذا كان يسب الشيخين ويلعنهما فهو كافر، وإن كان يفضل عليا عليهما فهو مبتدع. اهـ. وهذا لا يستلزم عدم قبول التوبة. على أن الحكم عليه بالكفر مشكل، لما في الاختيار اتفق الأئمة على تضليل أهل البدع أجمع وتخطئتهم وسب أحد من الصحابة وبغضه لا يكون كفرا، لكن يضلل إلخ۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس