بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

سسر، بہو کے ساتھ غلط کام کرے اور شوہر کو پتہ نہ چلے

سوال

اگر ایک شخص نے اپنی بہو کے ساتھ غلط کام کیا جس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگئی۔ اب( اس شخص کے بیٹے اوربہو کے خاوند )کو اس بات کا علم نہیں ہے۔ اور وہ اپنی بیوی کے ساتھ تعلق رکھتا ہے تو اس تعلق کا کیا حکم ہے اور کیا وہ شخص گناہ گار ہو گا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں خاوند کو اگر علم نہ ہو تو گناہ گار نہ ہوگا۔
البحرالرائق،العلامة ابن نجيم المصري(م:970هـ) (1/342)رشيدية
ووطؤها في الفرج عالماً بالحرمةعامداً مختاراً كبيرةً لا جاهلاً ولا ناسياًولا مكرها فليس عليه إلا التوبه والإستغفار.واللہ اعلم

فتوی نمبر

واللہ اعلم

)

(

متعلقہ فتاوی

11

/

56

darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء الاحسان

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ، لاہور

شرعی مسائل میں رہنمائی حاصل کیجیے

اپنے دینی و شرعی مسائل کے حل کے لیے
دارالافتاء کے مستند مفتیانِ کرام سے
رہنمائی حاصل کیجیے۔ اپنا سوال واٹس ایپ
کے ذریعے ارسال فرمائیں۔


واٹس ایپ پر اپنا شرعی سوال ارسال کریں

0309-7759396
قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی رہنمائی