بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

دورانِ طوف اگر وضوء ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال

دورانِ طواف اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا بغیر وضو کے طواف جاری رکھیں یا وضو کریں راہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ خیرا

جواب

واضح رہے کہ طواف کے لیے وضو شرط ہے اگردوران طواف وضوء ٹوٹ جائے تووضو کرکے از سر نو طواف کرے لیکن اگر چار یا چار سے زیادہ چکر ہوگئےہوں تو پھر وہاں سے شروع کر سکتا ہے جہاں چھوڑا تھا۔
:الدر المختار مع رد المحتار(2/497)رشیدیۃ
ولو خرج منه أو من السعي إلى جنازة أو مكتوبة أو تجديد وضوء ثم عاد بنى۔۔۔وفی الشامی: (قوله بنى) أي على ما كان طافه، ولا يلزمه الاستقبال فتح. قلت: ظاهره أنه لو استقبل لا شيء عليه فلا يلزمه إتمام الأول لأن هذا الاستقبال للإكمال بالموالاة بين الأشواط
:غنیۃ الناسک( 127)
او تجدید وضوء ثم عاد بنی ،لو کان ذلک بعد اتیانہ اکثرہ ولو استانف لا شئ علیہ۔۔۔۔ ویستحب الاستیناف فی الطواف اذا کان قبل اتیان اکثرہ۔
:ارشاد الساری ( 168)حقانی
الاول الطھارۃ عن الحدث الاکبر والاصغر ای وان فرق بینھما فی حکم الاثم والکفارۃ وھما من النجاسات الحکمیۃ ووجوبھا عنھما۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس