بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

جمعہ کے دوخطبے اور درمیان میں وقفہ

سوال

جمعہ کے خطبوں کے دوران وقفہ کب اور کیو ں شروع ہوا؟

جواب

جمعہ کےدن دوخطبے دینا اور ان کے درمیان وقفہ کرتے ہوئے منبر پر بیٹھنا حضور اکرم ﷺسے ثابت ہے ،اور جو کام حضور اقدسﷺسے ثابت ہو اس میں علت یا وجہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں،آپﷺسے کسی عمل کا ثابت ہونا ہی اس کے درست اور اللہ تعالیٰ کے ہاں مقبول ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔
صحيح البخاري،محمد بن إسماعيل(م:256ھ)(2/11)محمودیة
عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، قال: «كان النبي صلى الله عليه وسلم يخطب خطبتين يقعد بينهما»۔
    المعجم الكبير لسليمان بن أحمد الطبراني(م:360ہـ)(2/225)مكتبة ابن تيمية
قال:جابر كان النبي صلى اللہ عليہ وسلم «يخطب ثم يقعد ثم يقوم فيخطب، وكان يخطب خطبتين يقعد بينہما»۔ (کذافی مسند  لأحمد بن محمد الشيباني(م:241ہـ)(34/442) مؤسسة الرسالة)۔

فتوی نمبر

واللہ اعلم

)

(

متعلقہ فتاوی

6

/

89

darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس