بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

بغیر ناک لگائے زمین پر سجدہ کرنے کا حکم

سوال

اگر کسی شخص کو بھولنے کی بیماری ہو تو عمرہ کے افعال ادا کرتے وقت بھول جائے جیسا کہ طواف کے چکر لگاتے وقت کتنے چکر لگائے ہیں اور کتنے نہیں لگائے اور سعی کرتے وقت۔ آیا اس شخص کے لیے کیا حکم ہے وہ کیسے افعال ادا کرے ۔ قرآ ن و سنت کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔

جواب

سجدہ میں پیشانی زمین پر لگانے کے ساتھ ساتھ ناک بھی زمین پر لگانی چاہیے لیکن اگر کسی نے ناک زمین پر نہیں لگائی تو اس کی نماز ادا ہو جائے گی اعادہ کی ضرورت نہیں ۔
بدائع الصنائع (1 /502) علمیۃ
قال ابو حنیفۃ رحمہ اللہ ۔ہوالجبھۃ اوالانف غیر عین ،حتی لو وضع احدھما فی حالۃ الاختیار یجزیہ ،غیر انہ لو وضع الجبھۃ وحدھا جاز من غیر کراھۃ ،ولو وضع الانف وحدہ یجوز مع الکراھۃ ۔
البنایۃ (2/276) رشیدیۃ
 قال ویسجدعلی انفہ وجبھتہ لان النبی صلی اللہ علیہ وسلم واظب علیہ فان اقتصر علی احدھما جاز عند ابی حنیفۃ ،ابو حنیفۃ یقول  ینبغی ان یضع مع جبھتہ مقدارا الانف حتی جاز والا فلا ،وفی البدا ئع والتحقہ ان وضع الجبھۃ وحدھا من غیر عذر تجوز عند ابی حنیفۃ بلا کراھۃ۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس