بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

امام کےپیچھے نماز پڑھنا اور اس کو برا بھلا بھی کہنا

سوال

ایک شخص کسی امام کے پیچھے نماز پڑھتاہے اور اسےگالیاں بھی دیتاہےاور دل میں بغض بھی رکھتاہے اس کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہے ۔وضاحت فرمائیں ۔

جواب

شخص مذکور کا یہ عمل درست نہیں ،گناہ کبیرہ ہے ، امام صاحب سے معافی مانگنی چاہیے ، بہر حال اس شخص کی امام صاحب کی اقتداء میں نماز درست ہو جاتی ہے ۔
سنن ترمذی باب ما جاء فی الخیانۃ والغش( 754)م الرسالہ والناشرون 
عن ابی بکر رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملعون من ضار مومنا او مکر بہ۔
طحطاوی علی المراقی الفلاح کتاب الصلاۃ (408)
وان کان احق بھا  منھم ولا فساد فیہ ومع ھذا یکرھونہ لا یکرہ لہ التقدم لان الجاھل والفاسق یکرہ العالم والصالح۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس