بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

احرام میں پہلے سے خوشبو لگے کپڑوں کو اوڑھنا

سوال

ایک آدمی نے احرام کی نیت  کرنے سے پہلے احرام کے کپڑوں پر خوش بو لگائی اور پھر احرام کی نیت کی اور پھر  غسلِ جنابت کی حاجت ہوئی تو کیا غسل کرنے کےبعد احرام کے ان خوشبو دار کپڑوں کو دوبارہ اوڑھ سکتاہے یا نہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں پہلے سے خوشبو لگے مذکورہ کپڑوں کو دوبارہ اوڑھنے میں کوئی حرج نہیں ۔
:المبسوط للسرخسي (4/ 123)
 فإن كان تطيب أو ادهن قبل الإحرام ثم وجد ريحه بعد الإحرام لم يضره، وكذلك إن أجمر ثيابه قبل أن يحرم ثم لبسها بعد الإحرام فلا شيء عليه۔

فتوی نمبر

واللہ اعلم

)

(

متعلقہ فتاوی

17

/

94

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس