بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

بحری حیوانات میں سے کیکڑے کا سوپ پینا

سوال

کیکڑے کا سوپ پینا جائز ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ احناف کے نزدیک بحری حیوانات میں سے مچھلی کےعلاوہ کیکڑے یا کسی بھی حیوان کا کھانا جائز نہیں۔
الفتاوى الهندية (5/ 289)
 أما الذي يعيش في البحر فجميع ما في البحر من الحيوان يحرم أكله إلا السمك خاصة فإنه يحل أكله إلا ما طفا منه
معارف السنن (1/256) سعید
قولہ: الحل میتۃ : مذہب الحنفیۃ فی حیوانات البحر:ان کل یعیش فی البحر من اضاف الحیوانات لا یحل اکلہ الا الحوت
الحاوی القدسی (2/357)النوریۃ رضویه
ویکرہ اکل جمیع مافی البحر الا السمک ،واکل حشرات جمیع البر  الا الجراد المهر) أو كله إن لم يكن دفع لها شيئا منه
الدر المختار (6/ 306) سعید
ولا یحل (حیوان مائی الا السمک)
الہدایۃ (4/ 77) م: بشریٰ کراچی
(ولنا قولہ تعالیٰ ویحرم علیہم الخبائث ) وماسوی السمک خبیث
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس