بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

عورتوں کے لیے سونا چاندی کے علاوہ زیور استعمال کرنا

سوال

عورت کے لیے سونے چاندی کے علاوہ زیورات استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

عورتوں کے لیے سونے چاندی کے زیورات میں سے انگوٹھی کے علاوہ دیگر دھاتوں کے زیورات کا استعمال درست ہے، دوسری دھاتوں سے بنی ہوئی انگوٹھی پہننے سے اجتناب کرنا بہتر ہے۔
(ماخذہ: تبویب دار الافتاء جامعہ احسان القرآن(23/84))
الفتاوى الهندية (5/ 369)رشيدية
ولا بأس للنساء بتعليق الخرز في شعورهن من صفر أو نحاس أو شبة أو حديد ونحوها للزينة والسوار منها
اعلاء السنن (16/8036) دار الفكر
وفى “المغنى” لابن قدامة: يباح للنساء من حلى الذهب و الفضة و الجواهر كل ما جرت عادتهن بلبسه كالسوار و الخلخال والقرط ،والخاتم وما يلبسه على وجوهن، وفى أعناقهن وأيدهن وأرجلهن وآذانهن وغيره
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس