بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

اگر شوہر بیوی سے کہے تمہیں طلاق چاہیے تو ہاں کہو، بیوی ہاں کہدے تو کیاحکم ہے؟

سوال

ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا تمہیں طلاق چاہیئے تو ہاں کہو تم میرے اوپر تین شرطیہ طلاقیں ہوں بیوی ہاں کر دے تو کیا حکم ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں بیوی نے اگر اسی مجلس میں ہاں کردی تو تین طلاقیں واقع ہو جائیں گی۔
الفتاوى الهندية (1/ 440)العلمية
ولو قال لها: أنت طالق إن شئت فقالت: شئت يقع ويختص بالمجلس كذا في التهذيب
الفتاوى التا تارخانية(4/512)فاروقیہ
اذا قال  لإمرأتہ “أنت طالق إن شئت “فذاك إليها مادامت في مجلسها ،فان شاءت في مجلسها وقع الطلاق
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس