بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

بچوں کی تربیت

سوال

میرا بیٹا تیرہ سال کا ہونے والا ہے لیکن وہ بہت خاموش رہتا ہے۔ لاپرواہی طبیعت ہے ، کچھ بتاتا نہیں ۔ کچھ اشارہ نہیں کرتا دوست بھی کوئی نہیں بناتا ۔ پڑھائی کرتا تو ہے لیکن مشکل سے پاس ہوتا ہے گھر والوں میں مکس نہیں ہوتا اسکا نام عبداللہ ہے مجھے کوئی تسبیح بتا دیں اور بتائیں کہ کیا مسئلہ ہے اور میں کیا کروں۔

جواب

والدین کی دعا بچوں کے حق میں قبول ہوتی ہے ، لہذا اس کی اصلاح ، بہتری اور ترقی کے لیے ہر نماز کے بعد دعا کیا کریں۔ اور اپنے ساتھ تقریبات ، مجالس اور اللہ والوں کی صحبت میں شریک کیا کریں۔
سنن ابن ماجه (2/ 1270) کتاب الدعاء، باب دعوۃ الوالد ودعوۃ المظلوم
عن أبي جعفر، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ” ‌ثلاث ‌دعوات يستجاب لهن، لا شك فيهن: دعوة المظلوم، ودعوة المسافر، ودعوة الوالد لولده “۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس