بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

اللہ تعالی کا رحمت کی نظر سے دیکھنا

سوال

جس کو اللہ 10 مرتبہ رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے اس کو مسجد کی توفیق ہو تی ہے اور جس کو 40مرتبہ رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے اس کو حج کی توفیق دیتا ہے اور جس کو 70مرتبہ دیکھتا ہے اس کو اپنے راستے میں قبول کرتا ہے کیایہ حدیث ہے؟

جواب

یہ الفاظ حتی الامکان تلاش اور تتبع کےباوجود تا حال کسی حدیث کی کتاب میں نہیں مل سکے ۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس