بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

اللہ اس شخص کو کبھی سکون نصیب نہیں کرتا جو احادیث سن کر دوسروں کو نہ پہنچائے

سوال

اللہ اس شخص کو کبھی سکون نصیب نہیں کرتا جو احادیث سن کر دوسروں کو نہ پہنچائے۔

جواب

تلاش وجستجو کے باوجود اس کا حدیث ہو نا معلوم نہ ہو سکا ، اسے حدیث کے طور پر نقل کر نے سے اجتناب کیا جائے۔

فتوی نمبر

واللہ اعلم

)

(

متعلقہ فتاوی

6

/

8

darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس