بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

اللہ کی ذات پر بھروسہ کرنے والا کبھی نا کام نہیں ہوتا

سوال

“اللہ کی ذات پر بھروسہ کرنے والا کبھی نا کام نہیں ہوتا “کیایہ حدیث ہے؟

جواب

یہ حدیث نہیں ہے ، البتہ اس کا مفہوم قرآن وحدیث سے معلوم ہوتا ہے ،مثلا قر آن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے :”وَمَنْ يَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ فَهُوَ حَسْبُهٗ”(سورة الطلاق:3) لہٰذا اسے حدیث سمجھ کر اور کہہ کر نقل کر نا جائز نہیں
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس