بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

کالےرنگ کالباس پہننا

سوال

کیامردکالےرنگ کاسوٹ پہن سکتاہے؟

جواب

کالے رنگ کالباس مردوں کے لئےبلاشبہ جائز ہے البتہ محرم کے مہینے میں کالے رنگ کا لباس پہننے سے بچناچاہیئے۔
ردالمحتار،العلامة ابن عابدين(م: 1252هـ)(6/755)سعيد
(قوله وندب لبس السواد) لأن محمدا ذكر في السير الكبير في باب الغنائم حديثا يدل على أن لبس السواد مستحب۔

 دیکھئےفتاوی محمودیہ، مفتی محمودحسن گنگوہی رحمہ اللہ(م:1996ھ)(19/266)جامعہ فاروقیہ

darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس