ہمارےگاؤں میں مکئی،گندم وغیرہ چکی میں پسوائی جاتی ہےاوراس کی اجرت اسی گندم،مکئی (اناج میں سے)لی جاتی ہےاورظاہر ہے کہ اجرت پسائی سےپہلےلی جاتی ہے: 1۔کیا گندم پیسنےکی اجرت اسی گندم میں سےلیناجائزہےیانہیں؟ 2۔گندم پیسنےسےپہلےاسکی اجرت وصول کرناکیساہے؟3۔آٹاپیسنےکی بعداسی آٹے میں سےاجرت وصول کرنا کیسا ہے ؟۔
نمبر ۲۔اگرپیشگی اجرت کی شرط عقد میں نہ لگائی گئی ہوتواس صورت میں گندم پیسنےوالاگندم پیسنےسےپہلےاجرت کامستحق نہیں ہےاورنہ ہی اس کواجرت کےمطالبےکاحق حاصل ہے، البتہ اگرپیشگی اجرت کی عقد میں شرط لگائی گئی ہوتوعامل عمل کی تکمیل سےپہلےبھی اجرت کامطالبہ کرسکتاہےاوراگرشرط نہ لگائی گئی ہولیکن فریقین رضامندہوں توپیشگی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔