ایک مسئلہ پوچھنا چاہتاہوں غیر شادی شدہ بچیاں جن کے بال کم ہونے کی وجہ سے رشتے نہیں ہو پاتے وہ آرٹیفیشل وگ لگوا سکتی ہیں جو مارکیٹوں میں ملتی ہے ۔ وگ کی دو قسمیں ہیں ۔ 1۔ اصلی بال 2۔ پلاسٹک کے بال۔ ان دونوں کی دو دو صورتیں ہیں ڈاکٹر کے ذریعہ سے مستقل طورپر لگوا سکتے ہین یا پن کے ذریعہ سے عارضی طور پر لگا سکتے ہیں۔ آیا ان میں کون سے صورت جائز ہے اور کون سے ناجائز ؟ اس کے بارے میں راہ نمائی فرمائیں۔
الصحیح البخاری(2/1878) محمودیة
عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ عن النبی ﷺ لعن اللہ الواصلة والمستوصلة والواشمة والمستوشمة
ردالمحتار(6/1382) سعید
ووصل الشعربشعرالآدمی حرام سواء کان شعرھا او شعرھا غیرھا
رد المحتار(6/373)ِسعید
لعن اللہ الواصلة۔ الواصلة: التی تصل الشعر بشعر الغیر والتی یوصل شعر بشعر آخر
رد المحتار(6/373)ِسعید
انماالرخصۃفی غیر شعر بنی آدم تتخذہ المراۃ لتنزیہ فی قرونھا