تقسیم میراث کانقشہ حسب ذیل ہے
کل ترکہ 2200000
مسئلہ24 ×12=288 (12)
| بھائی4 | بیٹیاں3 | بیوہ |
| عصبہ | ثلثان | ثمن |
| 12 x 5 | 12 x 16 | 12 x 3 |
| 60 | 192 | 36 |
| فی بھائی: 15 | فی بیٹی :64 | بیوہ:36 |
مندرجہ بالا نقشےکےمطابق بائیس لاکھ روپےورثاءمیں درج ذیل طریقےکےمطابق تقسیم ہوں گے
بیوہ: 275000(دو لاکھ پچہتر ہزار روپے)
فی بیٹی: 488888.89(چار لاکھ اٹھاسی ہزار آٹھ سو اٹھاسی )
فی بھائی: 114583.33(ایک لاکھ چودہ ہزار سو تراسی ) ۔