بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

جوبلی انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا

سوال

ایک دوست جوبلی انشورنس کمپنی میں جاب کرنا چاہتاہے اس نے پوچھا ہے کہ کروں یا نہ کروں۔آپ سے التماس ہے کہ مختصراً بتادیں کہ شرعی حکم کیاہے؟

جواب

مذکورہ انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا ممنوع ہے اس لیے اس سے اجتناب ضروری ہے۔
قال اللہ تعالیٰ فی القرآن الکریم
{وَتَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوٰى وَلَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ} [المائدة: 2]
صحيح مسلم (2/ 127) مکتبہ  یادگارشیخ
عن جابر، قال: «لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم آكل الربا، ومؤكله، وكاتبه، وشاهديه»، وقال: «هم سواء»۔
فتح القدير للكمال ابن الهمام (9/ 100)مکتبہ رشیدیة
قال: (ولا يجوز الاستئجار على الغناء والنوح، وكذا سائر الملاهي) ؛ لأنه استئجار على المعصية والمعصية لا تستحق بالعقد۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس