بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

گھروں میں موجود پھل دار پودوں پر عشر واجب نہیں

سوال

گھر میں جو پھل دار پودے کے ساتھ پھل لگتا ہے اس کا بھی عشر دینا ہوگا یا نہیں؟

جواب

گھروں میں موجود پھل دار پودے کے پھلوں پر عشر واجب نہیں ہے۔ ہاں اگر کسی رہائشی مکان کو مستقل باغ ہی میں تبدیل کردیا جائے تو اس سے حاصل ہونے والے پھلوں پر عشر واجب ہوگا۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس