ہم پانچ بھائی دوبہنیں ہیں۔ہمارےوالدین فوت ہوچکےہیں۔وِراثت میں انہوں نےایک پلاٹ اور ایک مکان چھوڑاہے۔مکان میں ہم پانچ بھائی رہائش پذیرہیں بہنوں کی شادی ہوچکی ہے۔والدین کےفوت ہونےکے بعدہم بھائیوں نےپلاٹ فروخت کیا۔اس کےپیسےکچھ اس مکان کی مرمت میں لگائے۔باقی رقم بہن بھائیوں میں تقسیم کی۔جس میں بہنوں کاحصہ مکان اورپلاٹ کاان کوبتاکردےدیا۔ہم بھائیوں نےاندازے سےرقم تقسیم کی تھی۔کیامزیدبہنوں کوحصہ دیناچاہیئے۔واضح رہےکہ بہنوں کوجوحصہ ہم نےاس وقت دیاتھاوہ اس پر راضی تھیں اور یہ حصہ پلاٹ اورمکان دونوں کےعوض میں دیاتھا۔