بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

کسی عالم دین کو مولانا کہنا

سوال

کسی عالم دین کو مولانا کہنا کیسا ہے؟

جواب

جى ہاں کسی عالم کو مولانا کہنا بلاشبہ جائز اور درست ہے
سورہ التحریم ایت 4:
فان اللہ ہو مولاہ اوجبریل وصالح المومنین .
صحیح بخاری باب زید بن حارثہ (9408 )الرسالہ والناشرون :
انت اخونا ومولانا .
ترمذی( 1224 )الرسالہ والناشرون :
من کنت مولاہ فعلی مولاہ.

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس