بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

کسی دوسرے کے مال کو اس کی رضامندی کے بغیر استعمال کرنا جائز نہیں

سوال

ہمارا بچہ اور ایک مریض بچہ اکٹھے ایک ہی بیڈ پر ہسپتال میں داخل تھے ان کے موبائل کا چارجر یہیں رہ گیا اور ان کو چھٹی ہوگئی تھی اور وہ دور علاقہ سے علاج کی نیت سے آئے ہوئے تھے۔ان کے چارچر کا کیا حکم ہے؟ہمیں استعمال کی اجازت تھی؟اب اس کا کیا حکم ہے اس کو گھر لےکر جاسکتے ہیں یا نہیں،یا وہیں ہسپتال میں چھوڑ کے چلیں جائیں۔راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

كسی دوسرے کے مال كو بغير اسکی رضامندی کے استعمال کرنا جائز نہیں لہذا ذکر کردہ صورت میں ہسپتال کے ذمہ داران سے ان کا رابطہ نمبر وغیرہ حاصل کرکے چارجر ان تک پہنچایا جائے یا ان سے استعمال کی اجازت لی جائے۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس