بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

عطیات کے  اندراج کا  طریقہ کار

جامعہ   ہٰذا  غیر سرکاری تعلیمی ، تربیتی اور رفاہی  ادارہ ہے، اس کی کوئی خاص مستقل آمدنی نہیں، نہ ہی حکومت سے کوئی مالی امداد وصول کی جاتی ہے، الحمد للہ! جامعہ کے جملہ مصارف اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے اہل خیر حضرات کے ذریعہ پورا فرما رہے ہیں۔

جامعہ میں شروع ہی سے اس کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ ہر “مد” کی رقم صِرف اس کے مصرف میں خرچ کی جائے، زکوٰۃ کی رقم صرف مستحق طلبہ پر خرچ کی جاتی ہے، اساتذۂ کرام ، عملہ کی تنخواہیں اور دیگر مصارف عطیات سے پورے کیے جاتے ہیں۔

جامعہ میں حسابات کا ایک مستقل شعبہ ہے، جس میں محاسب (اکاؤنٹنٹ) اور ان کے کئی معاون ہیں جو آمدن اور خرچ کا باقاعدہ اندراج کرتے ہیں، زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کی وصولی پر رسید جاری کرتے ہیں۔ جامعہ کے تمام حسابات کا سالانہ آڈٹ کرایاجاتاہے۔زکات اورصدقات واجبہ کی رقوم کی  تملیک شرعی اصولوں کے مطابق شفاف اور منظم طریقہ سے کی جاتی ہے۔ 

جامعہ کے درج ذیل کسی بھی اکاؤنٹ میں عطیات، صدقات اور زکات وغیرہ جمع کروائے جاسکتے ہیں۔  آن لائن ڈپازٹ کی صورت میں اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کے بعد واٹس ایپ نمبر 923044240393+ای میل             پر   ڈپازٹ سلپ یا آن لائن ٹرانزیکشن اسکرین شاٹ، نام , مد اور مصرف (زکات، صدقہ فطر، فدیہ، کفارہ، منت، نفلی صدقہ یا عطیہ ) کی تفصیل بھی  ضرور ارسال کیجیے۔جزاکم اللہ خیراً

موبائل نمبر

+92 304 4240 393

ای میل

darulifta.alihsan@gmail.com

Title Account Number IBAN number
Anees Ahmad
02600102672144
PK12MEZN0002600102672144
Title Jazzcash Account Number
Muhammad Sajid
0304 4240 393
Title Easypaisa Account Number
Muhammad Sajid
0304 4240 393