بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

چینل سبکرائب کرکے پیسہ کمانا

سوال

مسئلہ یہ ہے کہ ایک کمپنی ہے جو سبسکرائبر زخریدتی ہے ا ور آگے بیچتی ہے ، تو وہ لوگوں کو ایک سبسکرا ئبر کے 50 روپے معاوضہ دیتی ہے اور ایک دن میں تقریبا ً 20 سبسکرائبر کر سکتے ہیں، وہ کمپنی ا پنے چینلوں کے لنکس بھیجتی ہے اور ان کو سبسکرائب کر کے دوبارہ تصویر بھیجنی ہوتی ہے اور وہ پیسے ا کاؤنٹ میں بھیج دیتے ہیں ، برائے مہربانی اس بات کی وضاحت فرما دیں اس طرح پیسے کمانا جائز ہے یا نہیں اور کیا یہ جوےکے مترادف تو نہیں ؟

جواب

سبسکرائبرز کی خریدوفروخت کا معاملہ عموماً جعل سازی اور دھوکے پر مبنی ہوتا ہے، اس لیے اس سے اجتناب ضروری ہے۔
[المائدة: 2]
{ وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ}
البحر الرائق (8/ 23)
(ولا يجوز على الغناء والنوح والملاهي)  لأن المعصية لا يتصور استحقاقها بالعقد فلا يجب عليه الأجرة من غير أن يستحق عليه؛ لأن المبادلة لا تكون إلا عند الاستحقاق وإن أعطاه الأجر وقبضه لا يحل له ويجب عليه رده على صاحبه
الفتاوى الهندية (4/ 411) دار الفكر
ومنها أن يكون مقدور الاستيفاء – حقيقة أو شرعاّ فلا يجوز استئجار الآبق ولا الاستئجار على المعاصي؛ لأنه استئجار على منفعة غير مقدورة الاستيفاء شرعا. ومنها أن لا يكون العمل المستأجر له فرضا ولا واجبا على الأجير قبل الإجارة فإن كان فرضا أو واجبا قبلها لم يصح. ومنها أن تكون المنفعة مقصودة معتادا استيفاؤها بعقد الإجارة ولا يجري بها التعامل بين الناس فلا يجوز استئجار الأشجار لتجفيف الثياب عليها. ومنها أن يكون مقبوض المؤاجر إذا كان منقولا فإن لم يكن في قبضه فلا تصح إجارته. ومنها أن تكون الأجرة معلومة
البحر الرائق(7/ 169) دار الكتاب الإسلامي
والمراد بالتغابن الخداع فقولهم لا يتغابن الناس فيه معناه لا يخدع بعضهم بعضا لفحشه وظهوره وقولهم يتغابن الناس فيه أي يخدع بعضهم بعضا لقلته قال في القاموس غبنه في البيع يغبنه غبنا ويحرك خدعهوالتغابن أن يغبن بعضهم بعضا اهـ. وعلى هذا فقولهم غبن فاحش أي خداع

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس