بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

چھاتی اور پیٹ کے بالوں کو صاف کرنا

سوال

بعد سلام عرض ہے کہ چھاتی پر سے اور پیٹ سے بال کا خاتمہ کرنا کیسا ہے۔

جواب

سینے اور کمر کے بالوں کو صاف کرنا جائز ہے البتہ اس عمل سے اجتناب کرنا چاہیے۔
:البحرا لرائق(8/375) رشیدیۃ
وفی التتمۃ: حلق شعر صدرہ وظہرہ فیہ ترک الادب۔
:الفتاوی الھندیۃ(5/437) بیروت
وفی حلق شعر الصدر والظہر ترک الادب کذا فی القنیۃ۔
:رد المحتار (6/407) سعید
وفی حلق شعر الصدر والظہر ترک الادب۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس