بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

پرائیویٹ کمپنی پرزکوٰۃ

سوال

ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی پر زکوٰۃہے یا نہیں؟

جواب

کمپنی کے حصہ داران پر اپنےاپنے حصوں کے بقدر زکوٰۃ لازم ہوگی
اسلام اورجدیدمعیشت وتجارت،مفتی محمدتقی عثمانی(ص:143)
اس لئےحنفیہ کےیہاں کمپنی پربحیثیت شخص قانونی زکوٰۃ نہیں،شیئرہولڈرزپرزکوٰۃ واجب ہوگی۔
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس